انتر منتر ڈاٹ کام پر خوش آمدید۔
اس بلاگ پر آپ پڑھ سکیں گے بچوں کے لیے دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں، بچوں کے لیے مخصوص ویب سائٹوں پر تبصرے اور بچوں ہی کے پروگراموں، کارٹونوں یا فلموں پر تبصرے۔
ہمیں امید ہے کہ اس ویب سائٹ کی مدد سے والدین، سرپرست، اساتذہ اور کہانی خواں حضرات کو بچوں کی تربیت اور تعلیم و تدریس کے لیے مفید مواد میسر آئے گا۔
انتر منتر کے بارے میں مزید۔

کیا میں اس کام میں شمولیت کر سکتی ہوں
ReplyDeleteکسی فلم پر تبصرہ یا کوئی کہانی
آپ کو ان باکس کردوں یا براہ راست یہیں پوسٹ کر دوں
اتنی اچھی پیشکش کا بہت شکریہ نسرین۔ جی بالکل، آپ اس میں شمولیت اختیار کرسکتی ہیں۔ میں آپ کی جی میل آئی ڈی پر انترمنتر کا دعوت نامہ برائے مصنف ارسال کردیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ بلاگ پر خود پوسٹ کرسکیں گی اور یوں کہانی آپ ہی کے نام سے ظاہر ہوگی۔
Delete:)
Delete